روزانہ ارکائیوز

کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل

کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان 4 اکتوبر 2021  کو کریں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے، کامیاب پاکستان پروگرام میں 14 سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

جہازوں کے پرزوں کی امپورٹ میں غلط بیانی کرنا پی آئی اے کو مہنگا پڑ گیا

جہازوں کے پرزوں کی امپورٹ میں غلط بیانی کرکے چھوٹ حاصل کرنا پی آئی اے کو مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کسٹمز نے پی آئی اے سے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے نے مختلف ملکوں سے …

مزید پڑھئے

آج پنڈورا لیکس نے عمران احمد نیازی کا پنڈورا کھول دیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پنڈورا لیکس نے عمران احمد نیازی کا پنڈورا کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صادق و امین کی 2 آف شور کمپنیاں اور نکل آئی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ایف الیون کے علاقہ میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے،ملزمان گرفتار

ؤایف الیون کے علاقہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ 27  ستمبر گولڑہ پولیس پارٹی قتل کے ملزمان کو گاڑی پر لے کر جارہی تھی جہاں ،  موٹرسائیکل پرسوار ملزمان نے قتل کی نیت سے گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی۔ ڈی آئی جی …

مزید پڑھئے

دادو بارش گاج ندی میں طغیانی آگئی

دادو کہیر تھر پہاڑی سلسلوں میں بارش گاج ندی میں طغیانی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دادو کہیر تھر پہاڑی سلسلوں میں بارش گاج ندی میں طغیانی آگئی جبکہ تیسرے روز بھی کاچھو کے دیہاتی علاقوں کے راستے بحال نا ہوسکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ دادو میں گاج ڈیم کا منصوبہ مکمل نا ہونے سے صدیوں سے کاچھو …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج ضلع بونیر کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج ضلع بونیر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سواڑی میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے سنئیر رہنما، ضلعی صدر بونیر حاجی سرزمین خان اور سابق امیدوار قومی اسمبلی کامران خان سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں …

مزید پڑھئے

شراب پینے سے کیوں روکا،پولیس کانسٹیبل کا پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد

سرگودھا میں تھانہ کوٹمومن پولیس کے کانسٹیبل نے شراب پینے سے روکنے والے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل عمران اپنے ساتھی کے ہمراہ حمزہ پیٹرولیم پر ویگو ڈالے میں بیٹھا شراب پی رہا تھا، جبکہ پٹرول پمپ ملازم خالد نے روکا تو نشے میں دھت کانسٹیبل نے تشدد کرنا شروع کر دیا۔  ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

شاہین کا سفر رواں دواں، 9 واں الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان شاہین سے متعلق 9 واں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے شمال مغرب میں شدید سمندری طوفان موجود ہے، یہ طوفان 12 گھنٹوں کے دوران 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق یہ طوفان کراچی کے …

مزید پڑھئے

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم کے 5 مقامات بند

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے باعث شاہراہ قراقرم 5 مختلف مقامات پر بند ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ گزشتہ روز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 5 مختلف مقامات گلوز، ججال، شیطان پڑی اور کیال بند ہوئی تھی۔ ذرائع ٹورسٹ پولیس کے مطابق شاہراہ کی بحالی کا کام جاری ہے اور شاہراہ …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب کے مختلف سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کے جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے