روزانہ ارکائیوز

دیامر بھاشا ڈیم ملک میں پائیدار ترقی کیلئے اہم ترین منصوبہ ہے، چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم ملک میں پائیدار ترقی کیلئے اہم ترین منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے زیرِ تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا، دورے میں دیامر بھاشا ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا، کمانڈر 10 کور لیفٹیننٹ جنرل …

مزید پڑھئے

ٹی ٹی پی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے، رحمان ملک

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمان ملک نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمان ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے، حکومت اگر ٹی ٹی پی کے …

مزید پڑھئے

عمر شریف نے ہمیں مشکل وقت میں ہنسایا تاکہ ہم اپنی پریشانیوں کو بھول سکیں، شان

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکارشان شاہد نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈ اداکار عمر شریف کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی مغفرت …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، وقار مہدی

صوبائی معاون خصوصی وقار مہدی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی معاون خصوصی وقار مہدی نے پریس کلب حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 سالوں میں پیپلز پارٹی نے سندھ کی بہت خدمت کی ہے اور 13 سالوں میں سندھ میں بہت ترقیاتی کام ہوئے …

مزید پڑھئے

سر عمر شریف! آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہزاد رائے

کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے نامور پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کا دنیا کو دیکھنے کا نظریہ بہت منفرد تھا۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارشہزاد رائے نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم 14 سو ارب کے کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 14 سو ارب کے کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن ہے، اپوزیشن …

مزید پڑھئے

عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ان کی طرح نہ کام کرتے ہیں اور نہ کام کرنے والے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو باغ جناح میں بڑا جلسے کرے گی، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو باغ جناح میں بڑا جلسے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو باغ جناح میں بڑا جلسے کرے گی، پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو باغ جناح میں بڑا جلسے کرے گی، 18 …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا ٹورنامنٹ تھا جس میں آزاد کشمیر کی ٹیم سمیت پورے پاکستان سے آٹھ ٹیمیں …

مزید پڑھئے

پانامہ پیپرز نے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پانامہ پیپرز نے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑےکرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے …

مزید پڑھئے