روزانہ ارکائیوز

ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی حکومت کے خلاف احتجاج کا حوصلہ رکھتی ہے، خواجہ اظہار الحسن

رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی حکومت کے خلاف احتجاج کا حوصلہ رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی ذیلی تنظیم نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بتایا کہ اے پی ایم ایس او احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھئے

محکمہ اوقاف نے کامیڈی کنگ عمر شریف کی قبر کے لئے جگہ کا انتخاب کرلیا

محکمہ اوقاف نے معروف اداکار، ہدایت کار، کامیڈی کنگ عمر شریف کی قبر کے لئے جگہ کا انتخاب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ عمر شریف کی حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کی خواہش تھی، ممکنہ اجازت پر محکمہ اوقاف نے معروف اداکار، ہدایت کار، کامیڈی کنگ عمرشریف کی قبر کے لئے جگہ …

مزید پڑھئے

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز کا مانسہرہ میں کرکٹ ٹرائلز منقعد کرانے کا اعلان

چیئرمین مظفر آباد ٹائیگرز ارشد خان نے مانسہرہ میں کرکٹ ٹرائلز منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان نےجناح گروپ آف کالجز کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے انعامات تقسیم کیے۔ چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے۔ چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے …

مزید پڑھئے

پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس 4 اکتوبر کو ہوگا

پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس 4 اکتوبر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس پیر 4 اکتوبر 2021 کو کلب کے آفس البدر اسکوائر ناظم آباد نمبر 4 میں شام 7 بجے منقعد ہو گا۔ اجلاس میں  کلب کے ماڈل آئین کی منظوری دی جائے گی اور نئے پاکستان کرکٹ بورڈ …

مزید پڑھئے

ہم اپنے معاملات خود حل کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ہماری جماعت ہے اور ہم اپنے معاملات خود حل کریں گے۔   تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ بی اے پی (بلوچستان عوامی پارٹی) ہماری جماعت ہے …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق  آج پہلا میچ دوپہر تین بجے خیبرپختونخوا اور ناردرن کےمابین ہوگا۔  نویں روز کا دوسرا میچ شام 7:30 بجے سندرن پنجاب ذور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا،  سدرن پنجاب پانچ میچز  کھیلنے بعد ایک بھی فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے …

مزید پڑھئے

نیو ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کمپنی کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا

نیو ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کمپنی کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لینڈنگ سے قبل نجی آیئر لائن کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا تھا۔ ذرائع نے کہا کہ نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر 500 کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لینڈنگ سے …

مزید پڑھئے

برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب پاکستانی مسافر اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا کی جانب سے جاری ہونے والے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اب برطانیہ میں قابلِ قبول ہوں گے۔ اس …

مزید پڑھئے

بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب عدالت (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ …

مزید پڑھئے

عمر شریف ہم میں نہیں رہے، یہ سن کر یقین نہیں آ رہا، ریما خان

اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ عمر شریف ہم میں نہیں رہے، یہ سن کر یقین نہیں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے عمر شریف کے انتقال پر ویڈیو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس صدمے سے ابھی تک باہر نہیں آ پائے۔ ریما خان نے کہا کہ …

مزید پڑھئے