نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آج پہلا میچ دوپہر تین بجے خیبرپختونخوا اور ناردرن کےمابین ہوگا۔

 نویں روز کا دوسرا میچ شام 7:30 بجے سندرن پنجاب ذور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا،

 سدرن پنجاب پانچ میچز  کھیلنے بعد ایک بھی فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ  خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے آٹھ آٹھ پوائنٹس حاصل کیے ہیں ۔

سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے چھ چھ جبکہ بلوچستان کے چار پوائنٹس ہیں۔

The post نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email