روزانہ ارکائیوز

وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم جزو ہیں، چودھری پرویزالٰہی

  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی  کا کہنا ہے کہ وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم جزوہیں۔ تفصیلات کے مطابق  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ سے حاجی محمد افضل دھرالہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل، فرحان شہزاد وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور میاں عبدالرحمن غفوریا ایڈووکیٹ کی ملاقات ہوئی ہے۔ چودھری …

مزید پڑھئے

عمر شریف کا انتقال: جرمن اسپتال نے ابتدائی دستاویز جاری کر دی

جرمن شہر نیورمبرگ کے مقامی اسپتال نے کنگ آف کامیڈی اورلیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال کی ابتدائی دستاویز جاری کر دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ متعلقہ بلدیاتی ادارے سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجراء کے بعد کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی میت کو پاکستان منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی میں ہفتے اور اتوار کو …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے غیر اسلامی قانون سازی کا آغاز کیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے غیر اسلامی قانون سازی کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان سے معافی مانگے اور ان کی حکومت کو تسلیم کرے۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سب سے پہلے …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے بغیر کامیڈی پہلے جیسی نہیں رہے گی، عاصم اظہر

کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان اور مقبول ترین گلوکارعاصم اظہر نے کہا ہے کہ عمر شریف کے بغیر کامیڈی پہلے جیسی نہیں رہے گی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارعاصم اظہر نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر شدید دکُھ کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ …

مزید پڑھئے

افغانستان پر پاکستان کے مؤقف کو دنیا مان رہی ہے، طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ افغانستان پر پاکستان کے مؤقف کو دنیا مان رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب علامہ طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ ماہ ربیع الاول اور ربیع الثانی میں ملک …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ذیشان حیدر پارک کا افتتاح کردیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی جانب سے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع ذیشان حیدر پارک  کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی میں پارکس کھولنا ہمارا مشن ہے، ہم اپنے بچوں کے لیے کراچی کو سرسبز بنانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف ساہیوال میں داخلہ جات کے لیے آنلائن سسٹم متعارف

یونیورسٹی آف ساہیوال میں تمام ڈیپارٹمنٹس میں داخلہ جات کے لیے آنلائن سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ساہیوال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی ہدایت پر طلبہ و طالبات اور والدین کی سہولت کے لیے فال سمسٹر 2021 کے لئے تمام ڈیپارٹمنٹس کے داخلہ جات کو آن لائن سسٹم پر منتقل کر دیا …

مزید پڑھئے

کامیاب پاکستان پروگرام غربت میں کمی کا باعث بنے گا، وزیرمملکت اطلاعات

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام غربت میں کمی کا باعث بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کو 24 ارب روپے سبسڈی دی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے اطلاعات کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

راجن پور میں انڈس یونیورسٹی بننے سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ راجن پورمیں انڈس یونیورسٹی بننے سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں محکمہ ہائرایجوکیشن سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 15 نئی یونیورسٹیوں کے قیام …

مزید پڑھئے

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کی جہاں منشیات فروخت کرنے والا پولیس کانسٹیبل سمیت مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم ڈسمس پولیس اہلکار ذوالفقار سے چنیسر گوٹھ سے آئس لاکر فروخت کرتا تھا،جبکہ ہیڈ …

مزید پڑھئے