پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس 4 اکتوبر کو ہوگا

پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس 4 اکتوبر کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس پیر 4 اکتوبر 2021 کو کلب کے آفس البدر اسکوائر ناظم آباد نمبر 4 میں شام 7 بجے منقعد ہو گا۔

اجلاس میں  کلب کے ماڈل آئین کی منظوری دی جائے گی اور نئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کے تحت کلب کے نئے صدر ، خازن اور کلب کے دیگر عہدے داران کا آئندہ دو سال کے لیے انتخاب کیا جائے گا۔

The post پاک کریسنٹ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس 4 اکتوبر کو ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email