روزانہ ارکائیوز

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  عاقب جاوید کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پیشکش کر دی گئی ہے،معین خان کوقومی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سابق کرکٹرعاقب جاوید کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے …

مزید پڑھئے

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجاسیلیبرٹیزپریمیئر لیگ کا میلہ

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجا سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ(سی پی ایل) کا میلہ  6سے 10اکتوبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیلیبرٹیزپریمیئر لیگ میں ملکی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری ، پارلیمنٹیرینز اور اینکر پرسنزپر مشتمل 6ٹیمیں شرکت کریں گی۔ سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر پرفارم کریں گے۔ سی پی ایل …

مزید پڑھئے

مواچھ گوٹھ سانحہ ایک بہت بڑا سانحہ اور دکھ کی گھڑی تھی، رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جہان

رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جہان نے کہا ہے کہ مواچھ گوٹھ سانحہ ایک بہت بڑا سانحہ اور دکھ کی گھڑی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریل ایریا کے سیاست دانوں نے مواچھ گوٹھ سانحے کو …

مزید پڑھئے

مواچھ گوٹھ سانحہ ایک بہت بڑا سانحہ اور دکھ کی گھڑی تھی، رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جان

رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جان نے کہا ہے کہ مواچھ گوٹھ سانحہ ایک بہت بڑا سانحہ اور دکھ کی گھڑی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے رہنما پیپلز پارٹی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شاہ جان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریل ایریا کے سیاست دانوں نے مواچھ گوٹھ سانحے کو …

مزید پڑھئے

حکومت پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے 7 ٹریلین ڈالر کی غیرقانونی اثاثوں کی نشاندہی کی تھی، جو قصور …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز جاری، کتنے پاکستانیوں کے نام شامل ہیں؟

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے  صحافتی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل پنڈورا پیپرز بریک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ پیپرز کے بعد نئے مالیاتی سکینڈل ‘پنڈورا پیپرز’ کی ہوشربا تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کےمطابق 700سے زائد پاکستانی بے نقاب ہوگئے ہیں جبکہ پنڈورا پیپرز میں مجموعی طور پر 200 سے زائد …

مزید پڑھئے

پی آئی بی کالونی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے غوثیہ پی آئی بی کالونی کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی بی کالونی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 2 افراد کو ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 45 سالہ وحید …

مزید پڑھئے

سمندر میں پھنسی کشتیوں کو نکالنے کیلئے پاکستان کوسٹ گارڈ کا آپریشن

پاکستان کوسٹ گارڈ نے سمندر میں پھنسی کشتیوں، لانچوں کو نکالنے کے لیے کامیاب آپریشن کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز ہوا، بارش، طوفان سے متاثر ہوئے، گوادر کے اولڈ ٹائون میں اربن فکسنگ کی صورتحال بنی۔  آئی ایس پی آر …

مزید پڑھئے

ہم لوگ آج ایک بے حس معاشرہ بن چکے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم لوگ آج ایک بے حس معاشرہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مواچھ گوٹھ کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما …

مزید پڑھئے

صوبہ سندھ میں اس وقت پانی کے مسئلے پر پاکستان پیپلز پارٹی احتجاج کر رہی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں اس وقت پانی کے مسئلے پر پاکستان پیپلز پارٹی احتجاج کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی اور وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی بندش کی وجہ سے آج بھی کراچی میں احتجاج تھا لیکن …

مزید پڑھئے