دراز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر بن گیا

آن لائن شاپنگ کی ایپ دراز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ڈیجیٹل اسٹریمنگ  پارٹنر بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دراز آئی سی سی ٹیٹوئنٹی ورلڈکپ کے ميچز مفت دکھائے گا،دراز کی ایپ پرصارفین ٹورنامنٹ کےتمام میچزکہیں سےبھی دیکھ سکیں گے ۔

دراز کے چیف مارکیٹنگ آفیسر محمد عمار حسن  کا کہنا تھا کہ کرکٹ سب سےزيادہ ديکھے جانے والا کھيل ہے۔

محمدعمارحسن  کا کہنا تھا کہ نئی لائیو ای کامرس ٹیکنالوجی سے کرکٹ اورشاپنگ سےلطف اندوز ہوسکتے ہيں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا،سیمی فائنل10،11نومبر اور فائنل 14نومبر کو ہوگا۔

The post دراز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر بن گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email