روزانہ ارکائیوز

ربیع الاول مسلمانوں کیلئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ربیع الاول مسلمانوں کیلئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیﷺ سے متعلق پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے نبی ﷺ نے لوگوں کو متحد کیا، ربیع الاول کا مہینہ مسلمانوں کیلئے بہت خاص ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ربیع الاول …

مزید پڑھئے

شہید ملت لیاقت علی خان کی 70ویں برسی

پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی 70 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ لیاقت علی خان  کا شمار مسلم رہنماؤں کی ان نمائندہ شخصیات میں ہوتا ہے جو برطانوی راج کے خاتمے اور مسلمانوں  کے لیے ایک علیحدہ وطن کی جدوجہد میں پیش پیش رہے۔ نواب زادہ لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1896میں مشرقی پنجاب کے …

مزید پڑھئے

ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانی سفارت خانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ برائے جنوبی ایشیا سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کے چیلنج پر بات چیت ہوئی۔ شوکت ترین نے کہا …

مزید پڑھئے

غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ اچھی خوراک ہر انسان کی بنیادی ضرورت اوربنیادی حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کے انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری تبادلے

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری  تبادلے کردیے گیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کی جانب سے گریڈ 16 کے 100 انسپکٹر کے ملک بھر میں تقرری  تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ  سب سے زیادہ افسران ایف …

مزید پڑھئے

کورونا کے مزید نئے کیسز سمانے،این سی اوسی

این سی اوسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 893 نئے کیسز سمانے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کا کہنا تھا کہ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 893 نئے کیسز سمانے آگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے

رواں سال داخلہ میٹرک کی بنیاد پر دیا جائے گا، ترجمان این ای ڈی یونیورسٹی

رواں سال این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے میٹرک کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال انٹر کے نتائج میں تاخیر کے سبب طالب علموں کے قیمتی وقت کو بچاتے ہوئے، میٹرک کی بنیاد پر داخلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  جامعہ سینڈیکیٹ کا کہنا ہے کہ تمام طلباء جو انٹری ٹیسٹ میں …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے مقرر …

مزید پڑھئے