روزانہ ارکائیوز

18اکتوبر کو بڑا سانحہ ہوا، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ 18اکتوبر کو بڑا سانحہ ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو باغ جناح جلسہ گاہ میں آمد کی اور وہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 18 اکتوبر کو بڑا سانحہ ہوا۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پہلے ذوالفقار علی بھٹو جیسے …

مزید پڑھئے

میں بچوں کے نام کی فہرست بنا رہا ہوں، اداکار رنویر سنگھ

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ میں بچوں کے نام کی فہرست بنا رہا ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ان دنوں ایک شو کی میزبانی کر رہے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں شو کیلئے پرومو شوٹ کیا ہے۔ رنویر کا پرومو شوٹ میں والد بننے کے حوالے سے کہنا تھا کہ آپ …

مزید پڑھئے

اداکارہ منشا پاشا کی علی گُل پیر کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا بھی اداکار، میزبان، گلوکار و کامیڈین علی گُل پیر کا رنگ چڑھ گیا ہے۔ علی گُل پیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، اس تصویر میں اُن کے ہمراہ منشا پاشا بھی علی گُل کے رنگ میں ہی ڈھلتی نظر آرہی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

چوکوں  اورچھکوں کی برسات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ کل سے سجے گا

چوکوں اور چھکوں کی برسات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ کل سجے گا،افتتاحی تقریب میں گھوڑے کی پشت پر ٹرافی پچ پر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق 17اکتوبر سے پہلا مرحلہ عمان میں کھیلا جائیگا ، سپر12دوسرا مرحلہ 23اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا،پہلے مرحلے میں 8ٹیمیں گروپ میچز کھیلیں گی ، 4ٹیمیں دوسرے مرحلے کے …

مزید پڑھئے

بزرگان دین نے ہمیشہ ہماری بہترین رہنمائی کی، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بزرگان دین نے ہمیشہ ہماری بہترین رہنمائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے خان پور آمد کی اور دیگر اراکین اسمبلی کے ہمراہ درگاہ عالیہ دین پور شریف پہنچے جس پر وہ سجادہ نشین میاں مسعود احمد دین پوری سے ملے۔ میاں مسعود احمد …

مزید پڑھئے

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 سالہ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کیخلاف 2 ون ڈے میچز میں 11 رنز سکور کیے تھے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 28 سالہ …

مزید پڑھئے

خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد

خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کم عمر بچیوں، نوعمر لڑکیوں اور خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد ہوا جس میں سابق سی ای او وسیم خان، اظہر محمود، احمد شہزاد …

مزید پڑھئے

افغانستان کی خاتون فٹ بال ٹیم اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے

افغانستان کی خاتون فٹ بال ٹیم،ایتھلیٹس اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق قطری ایئرلائن کے ذریعے کابل سے 357 مسافر دوحہ پہنچے ہیں، ان مسافروں میں خواتین فٹ بال ٹیم اور خواتین ایتھلیٹس کے علاوہ ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔ خواتین فٹبالرز اور ایتھلیٹس کی افغانستان سے انخلا میں فیفا اور …

مزید پڑھئے

گوادر جیپ ریس میں گاڑی الٹنے سے ریسر زخمی سیٹ بیلٹ نہ باندھے جانے کا انکشاف

گوادر جیپ ریس میں گاڑی الٹنے سے ریسر زخمی ہو گیا، ریسر کے سیٹ بیلٹ نہ باندھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں جاری آف روڈ جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ریس کے دوران ایک گاڑی الٹ گئی، جس سے معراج نامی ریسر زخمی ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسر نے سیٹ …

مزید پڑھئے

جب ڈیزل اور پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو دنیا کی ہر چیز مہنگی ہوتی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ڈیزل اور پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو دنیا کی ہر چیز مہنگی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب چینی کی قیمت زیادہ ہو جائے تو سمجھ لیں آپ کا وزیراعظم چور …

مزید پڑھئے