روزانہ ارکائیوز

صنم جنگ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam) اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

باغ جناح جلسے میں پیپلز پارٹی قوت کا مظاہرہ کرے گی، فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ باغ جناح جلسے میں پیپلز پارٹی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور نے باغ جناح جلسہ گاہ میں بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی باغ جناح میں بڑا جلسہ ہوگا، باغ جناح …

مزید پڑھئے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کے ہاتھ پیر باندھ کر آئی ایم ایف کے بھوکے بھیڑیوں کے سامنے عوام کو ڈال دیا ہے۔ ابھی …

مزید پڑھئے

شہبازشریف کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام پر شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام پر شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلواما اور سری نگر میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر بے حد صدمہ ہے، اہل خانہ سے …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

سابق بھارتی کپتان  راہول ڈریوڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچ کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی ٹیم کے کوچ کی ذمےداریاں سنبھالنے کی حامی بھی بھرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ راہول …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امارات ایئرلاین کی پرواز EK-602 کے زریعے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کر گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چند دن سے دبئی میں قیام پذیر تھے اور کراچی پہنچنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا کچھ دیر میں جلسہ …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، قائم علی شاہ

سابق وزیرِ اعلٰیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعلٰیٰ سندھ قائم علی شاہ نے باغ جناح جلسہ گاہ میں آمد کی اور وہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے۔ قائم علی شاہ کا کہنا …

مزید پڑھئے

بچے کی گھومتی گیندوں نے بڑوں بڑوں کو چکرا دیا

بچے کی گھومتی گیندوں نے بڑے بڑے کو چکرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پرلیگ اسپنر بچے کی ویڈیو شیئر کر دی،افغانستان لیگ اسپنر راشد خان کی بھی بچے کی ستائش ،سوشل میڈیا صارفین نے شین وارن سے موازانہ کرنا شروع کر دیا  ہے۔ …

مزید پڑھئے

دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور کمیانہ خاندان کا سر فخر سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ حبا بخاری کا شادی سے متعلق اہم انکشاف

حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ اداکارہ کو حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔ حبا بخاری نے کہا کہ ہوسکتا میری جلد …

مزید پڑھئے