روزانہ ارکائیوز

برطانوی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری سے معافی مانگنے کا حکم دے دیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ برطانوی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹے الزامات پر معافی مانگنے اور ہرجانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس طرح کا قانونی نظام پاکستان میں لانے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی ٹیم لاہور کے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ

قومی ٹیم لاہور کے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم چارٹر فلائٹ سے دن 12:20 پر دبئی اڑان بھرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گی۔ خیال رہے کہ  کورونا پابندیوں …

مزید پڑھئے

لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

 لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کو رن وے سے ہٹاکر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی ایچ ایل طیارے کے رن وے پر کھڑے رہنے سے 7 گھنٹے تک لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل رہا تھا۔ The post لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال appeared first on …

مزید پڑھئے

کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح1.52فیصدرپورٹ کی گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.48 فیصد رپورٹ کی گئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں …

مزید پڑھئے

دیہی خواتین کی حالت زار میں بہتری کیلئے اقدامات ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دیہی خواتین کی حالت زار میں بہتری کے لئے اقدامات ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی ترقی وخوشحالی میں دیہی خواتین کا کلیدی کردار ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نئے ڈیم بنانے کیلئے پر عزم ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نئے ڈیم بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن  میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیمینار کا انعقاد آئی بی اے کے تعاون سے پاکستانی سفارتخانے میں منعقد کیا گیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھئے