روزانہ ارکائیوز

معروف بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کس شرمناک کام میں ملوث نکلیں؟

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق  نورافتیحی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ثمن جاری کیے ہیں۔ علاوہ ازیں اداکارہ  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 15 اکتوبر کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی آفس بلایا ہے۔ …

مزید پڑھئے

حکومت کے عوام کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے عوام کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈینگی سے عوام کو بچانے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ڈینگی کا …

مزید پڑھئے

ڈپریشن کم کرنے میں مشروم کا استعمال کس حد تک مؤثر ثابت ہوسکتا ہے؟

مایوسی، بے چینی اور ڈپریشن سے پورا جسم متاثرہوتا ہے اور اگر یہ عارضہ مستقل ہوجائے تو اس سے فالج سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ کہنا آسان نہیں کہ کھانے یا پینے کی کون سی غذائیں آپ کے ڈپریشن کا علاج کر سکتی ہے، لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ مجموعی طور پر غذائیت …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری  ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری  ہے ،ڈینگی کے24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ڈینگی سے متاثرہ ایک …

مزید پڑھئے

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت کی جانب سے بجلی بم گرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی۔  ذرائع …

مزید پڑھئے

پنجاب بھرمیں ڈینگی کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جارہا ہے، عمران سکندربلوچ

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندربلوچ کا کہنا ہے کہ پنجاب بھرمیں ڈینگی کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندربلوچ ڈینگی کے کیسز بڑھنے پر ڈی جی ہیلتھ کے دفترپہنچیں اور پنجاب بھرمیں ڈینگی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ عمران سکندربلوچ نے ڈینگی …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے حملے جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 1026ہوگئی

پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شادی کرلی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی اسکرین سے دوری کے حوالے سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے شادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی شو میں میزبان کے سوال پر دیئے جانے والے جواب پر حریم فاروق کا بیان بہت وائرل ہورہا ہے۔ شو میں میزبان کی جانب سے ’منگنی‘ سے متعلق پوچھے گئے …

مزید پڑھئے

چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے، ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان کے نائب وزیر اطلاعات  ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کے نائب وزیر اطلاعات  ذبیح اللہ مجاہد چین نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی وسائل اکٹھے کررہے ہیں، افغان تاجر نئی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں۔ ذبیح …

مزید پڑھئے

کیا آپ انار روز کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

یہ کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ ’ایک نار، سو بیمار‘۔ اس کا اصل مطلب ہی یہی ہے کہ  ایک انار میں اللہ نےشفاء اور صحت رکھی ہے اور ڈاکٹرز اور ماہرین بھی اس پھل کو موسم کے دوران کھانے کی ہدایات دیتے ہیںَ انار صحت کے لیے بے حد فائدے مند ہیں اور اس پھل کے استعمال …

مزید پڑھئے