روزانہ ارکائیوز

مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو ڈاکومنٹریز کے ذریعے اجاگر کیا جائے گا، اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو ڈاکومنٹریز کے ذریعے اجاگر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت دوبئی ایکسپو کے حوالے سے اسٹیرنگ کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا۔ سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں چیف سیکرٹری …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لئے پیش کردیا گیا

سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے عوام کے لئے پیش کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے سائنسدان دنیا کا سب سے بڑا نقشہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس نقشے کو دیکھتے ہوئی آپ کو ایسا معلوم ہوگا کہ جیسے آپ خود اس میں موجود …

مزید پڑھئے

یہ حکومت چلے گی تو غریب کی روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں چلے گا ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ یہ حکومت چلے گی تو غریب کی روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر میں ، میں نے جو کچھ کہا تھا، وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی ، میں نے کہا …

مزید پڑھئے

ایس آر بی کا ٹیکس ریٹ ملک کے تمام ٹیکس اداروں سے کم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایس آر بی کا ٹیکس ریٹ ملک کے تمام ٹیکس اداروں سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ خالد محمود کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین خالد محمود نے وزیراعلیٰ سندھ کو 2021 کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی پالیسیوں کی وجہ سے آج دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر مرکوذ ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے آج دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر مرکوذ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات پر پٹواریوں میں غلط فہمی کی لہر دوڑ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز میں ان کی خوبصورتی کے جلوے

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنی اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کرایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ عائزہ خان …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار جاری

وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار جاری کر دئیے ہیں۔ وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کر دہ نو ٹی فکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ کے اوقات کار 8:30 سے 2:00 تک ہونگے جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار 8:30 سے 12:30 تک ہونگے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق …

مزید پڑھئے

بجلی مزید مہنگی کرکے تحریک انصاف حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا تازیانہ برسایا ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے مہنگی کر کے تحریک انصاف حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا تازیانہ برسایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے منہ سے نوالے …

مزید پڑھئے

حبا بخاری نے بالی وڈ میں کام کرنے کے حوالے سے کیا کہا؟

پاکستان کی ایک ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ساتھ ہی بالی وڈ  میں کام کرنے کے حوالے سے بھی بتایا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری نے گزشتہ روز اپنے مداحوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کا ایک سیشن رکھا تھا جس میں ایک مداح …

مزید پڑھئے

بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 19 ڈی چوک کے قریب مسافر بس الٹ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بس الٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی appeared first on .

مزید پڑھئے