روزانہ ارکائیوز

پیرا گلائیڈنگ کے دوران پیراشوٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں

پیرا گلائیڈنگ، ایک ایس اشوق ہے جس میں جان داؤ پر لگادی جاتی ہے اور گرنے کا ڈر الگ ہوتا ہے لیکن صرف زندہ دل افراد ہی اس شوق میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پیرا گلائیڈنگ  کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پیراشوٹ کی ایک ڈوری ٹوٹ جاتی ہے۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے، حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے حکومت کی جانب سے  پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جھوٹی حکومت …

مزید پڑھئے

حیدرآباد : ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد

حیدرآبادکے علاقے نسیم نگر تھانے کی حدود ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر تھانے کی حدود ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جہاں چودہ سالا نوجوان محمد عثمان کی لاش مختیار کار قاسم آباد ماجد خاصخیلی کے گھر سے ہوئی ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نوجوان کے …

مزید پڑھئے

28 ارب روپے کے قرضے نوجوانوں کو فراہم کیے گئے ہیں ، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 28 ارب روپے کے قرضے نوجوانوں کو فراہم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت مختلف پروگرامز نوجوانوں کے لیے چل رہے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی بینائی سے محروم افراد کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی ،بلاول بھٹو زرداری پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بینائی سے محروم افراد کے مسائل کے حل کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج کا دن مناکر پاکستانی قوم نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک ذمیدار اور انسانیت دوست قوم ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سفید چھڑی کے تحفظ کا عالمی دن منانے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن پر نوجوانوں کا جذبہ قابلِ تحسین اور کردار کلیدی ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 20 لاکھ سے زائد افراد بینائی سے محروم ہیں، جبکہ جزوی طور نابینا افراد کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس سے انکار نہیں، پاکستان میں بنیائے سے محروم افراد کو ہر سطح پر مشکلات کا سامنا ہے،ایسے حالات میں نابینا افراد کی معاونت کرنا حکومت سمیت پورے معاشرے کی ذمیداری ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومتِ سندھ نے خصوصی افراد (معذور) کے روزگار، بحالی و بہبود سے متعلق قانونسازی کی ہے، جو قابلِ تحسین اقدام ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ خصوصی افراد کے فلاح و بہبود کی ضمن میں ملکی سطح پر ابھی بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی بینائی سے محروم افراد کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی ،بلاول بھٹو زرداری پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بینائی سے محروم افراد کے مسائل کے حل کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سفید …

مزید پڑھئے

کراچی میں سردی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا

 محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی بڑھ جائے گی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات اورصبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ، صبح کے وقت درجہ حرارت 22 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا موسم کے حوالے سے کہنا …

مزید پڑھئے

چین نے دنیا کا طاقتور فون انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کیلئے پیش کردیا؛ پاکستان میں یہ موبائل کتنے کا ملے گا؟ جانیے

چینی موبائل کمپنی، ’انفینکس‘ کی جانب سے دنیا کا طاقتور فون انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس طاقتور موبائل فون کی سیریز متعارف کرائی گئی ہے جس کو انفینکس نوٹ 11 اور نوٹ 11 پرو کا نام دیا گیا ہے۔ دونوں فونز میں میڈیا ٹیک کا نیا ہیلیو جی 96 فور …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ،مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ ہوگیا جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈا گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا …

مزید پڑھئے

پنجاب کی عوام جرائم پیشہ افراد اور قبضہ مافیا کے رحم و کرم پر ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کی عوام جرائم پیشہ افراد اور قبضہ مافیا کے رحم و کرم پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں امن امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بیروزگاری، مہنگائی اور غربت میں …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم شام اور رات میں بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اوراس سے …

مزید پڑھئے