روزانہ ارکائیوز

دکان میں سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

میٹروویل ضیاء کالونی اچکزئی چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ زخمی ہونے والوں کی شناخت فر مان اللہ ولدتاج عمر40سال، عدیل ولد دلدار عمر 38سال اور …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی مبنی معاشرے کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، پی پی پی چیئرمین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مبنی معاشرے کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سرکردہ رہنما مرحوم راشد حسین ربانی کی پہلی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم راشد حسین ربانی پرعزم و …

مزید پڑھئے

صباء قمر کا بلیک لیڈی لُک

پاکستان ک نامور اداکارہ صباء قمر کی نئی تصاویر میں انہیں بلیک لیڈی لُک میں دیکھا گیا ہے۔ اداکارہ صباء قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) ان تصاویر میں اداکارہ صباء قمر کو ایک سیاہ رنگ کے سوٹ میں دیکھا …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں 1 شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارلی

حیدرآباد کے علاقے مختیارکار قاسم آباد میں ماجد خاصخیلی کی ذاتی محافظ نے مبینہ طور خود کو گولی مارلی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مختیارکار قاسم آباد میں ماجد خاصخیلی کی ذاتی محافظ نے مبینہ طور خود کو گولی مارلی جبکہ ذاتی محافظ کی گولی لگی لاش مختیار کا کی رہائشی گاہ سے برآمد ہوئی۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

کسان کی خوشحالی سے ملک خوشحال ہو تا ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم کا کہنا ہےکہ کسان کی خوشحالی سے ملک خوشحال ہو تا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ  کسان کی خوشحالی سے ملک خوشحال ہو تا ہے، ہمارے ملک میں چھوٹے کسان کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کر …

مزید پڑھئے

ایمن سلیم اور ان کی معصومانہ اداؤں نے مداحوں کا دل موہ لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے کنارہ اختیار کرنے والی ماڈل ایمن سلیم کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر نے مداحوں کا دل موہ لیا ہے۔ اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem) اداکارہ ایمن سلیم کی ان …

مزید پڑھئے

ملک کی خراب صورتحال سے معیشت مکمل طور پر تباہ ہوکر رہ گئی ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کی خراب صورتحال سے معیشت مکمل طور پر تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت بڑا مسئلہ آئی ایس آئی …

مزید پڑھئے

آڈیو فون کال لیک ہونے کے بعد عائشہ اکرم کا نیا بیان سامنے آگیا

مینار پاکستان گریٹر پارک لاہور میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر رائشہ اکرام کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے ساتھی ریمبو کے ہمراہ لیک ہونے والی آڈیو کال کے بعد ایک نیا بیان دیا ہے۔ ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے اس آڈیو کلپ کے حوالے سے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 37 دکانیں سیل کرکے مقدمات درج کرادیے ہیں۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی گائیڈ لائینز پر …

مزید پڑھئے

پاکپتن : مضافاتی علاقوں  میں وارداتوں کا سلسلہ نا رک سکا

پاکپتن شہر سمیت مضافاتی علاقوں  میں وارداتوں کا سلسلہ نا رک سکا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں شام ڈھلتے ہی  یکے بعد دیگرے 2 وارداتیں کے بعد شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ شہری 1 موٹر سائیکل 7 بکروں اور 40 ہزار نقدی سے محروم ہوگئے جبکہ وارداتوں کی CCTV فوٹیجز سامنے آگئیں، فوٹیجز میں …

مزید پڑھئے