روزانہ ارکائیوز

کیا اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑ دی ہے؟

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جارہی ہیں جس سے یہ  اخذ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ملٹری جوائن کرلی ہے۔ اداکارہ سونیا حسین نے فوجی وردی میں اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn) …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 39 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 39 ہزار کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 11 ہزار کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 59 ہزار400 کیوسک اور اخراج 69 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 14 ہزار800 کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک …

مزید پڑھئے

نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 100 دنوں میں جینڈر گیپ 14 سے 10 فیصد پر آگیا ہے۔ چیئرمین نادرا نے کہا ہے کہ عورتوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا میں خواتین پر مبنی …

مزید پڑھئے

عدم اعتماد کی تحریک سست، بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلاف بڑھ گئے

بلوچستان میں سیاسی بحران میں شدت اور باپ پارٹی میں صدرات کی جنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک سست روی کا شکار ہو گئی ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلاف بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پارٹی کے صدارت پر ڈٹ گئے ہیں، جبکہ دوسری جانب قائم مقام پارٹی …

مزید پڑھئے

انصاف کا ایسا نظام ہو کہ مہنگائی سے تنگ عوام کو انصاف ملے، کیپٹن ر صفدر

کیپٹن ر صفدر نے کہا کہ انصاف کا ایسا نظام ہو کہ مہنگائی سے تنگ عوام کو انصاف ملے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ر صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعد رضوی کی رہائی میں حیلے بہانے ہورہے ہیں، این اے 14 مانسہرہ کا ایک کیس سپریم کورٹ میں 21 سال سے زیر التوا ہے، اس سارے …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ویکسینیشن سینٹرز میں مختص کاؤنٹرز بنانے شروع کر دیے

صوبائی  دارالحکومت لاہورمیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کورونا ویکسینیشن سینٹرز میں مختص کاؤنٹرز بنانے شروع کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت کے پر ہی کاؤنٹرز بنائے جارہے ہیں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ ان مختص کردہ کاؤنٹرز میں 12 تا 18سال کی عمر کے بچوں کو خصوصی …

مزید پڑھئے

سندھ کے 7 شہروں میں آج ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: چپ تعزیہ کے جلوسوں پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سندھ صوبے کے 7 بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری …

مزید پڑھئے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنے کی آج 15 اکتوبر آخری تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اب تک 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع ہوچکا ہے، ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ ایف بی آر نے بتایا ہے کہ ڈیوٹیز اور ٹیکس وصولی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان

16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90پیسے فی لیٹر تک بڑھانےکی تجویز کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر پونے 10روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح منعقد ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے منعقد ہوگا جبکہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سابقہ فاٹا کے اضلاع کے لیے این ایف سی ایوارڈ میں اضافی 3 فیصد وسائل فراہم نہ کرنے بارے توجہ …

مزید پڑھئے