روزانہ ارکائیوز

پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید نئے کیسز رپورٹ،محکمہ صحت 

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید267نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید267نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1343 ہوگئی۔  محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

صوبے بھر کی سڑکوں اور مرکزی شاہراہوں کی بتدریج تعمیر و مرمت کی جارہی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی سڑکوں اور مرکزی شاہراہوں کی بتدریج تعمیر و مرمت اور توسیع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کے منصوبوں …

مزید پڑھئے

ریحام خان نے زلفی بخاری سے معافی مانگ کر اپنے جھوٹ پر ہرجانہ ادا کر دیا

معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہےکہ سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل برائے ترقی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ عدالتی احکامات پر، ریحام خان نے عوامی طور پر معافی مانگی اور اپنے جھوٹ پر …

مزید پڑھئے

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر آگیا ، لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار232اور کراچی میں 191پرٹیکیولیٹ میٹرز رکارڈ کیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ دنیا کے آلودہ شہروں میں  …

مزید پڑھئے

کراچی اور کوئٹہ سےآنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

کراچی اورکوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس2 گھنٹے 15 میٹ تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس 1 گھنٹے 50 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آج کاشتکاروں کے لیے مخصوص “کسان پورٹل” کا اجرا کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان سیٹیزن پورٹل کے تحت کاشتکاروں کے لیے مخصوص “کسان پورٹل” کا اجرا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سے پہلے پاکستان سیٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کٹیگری موجود نہیں …

مزید پڑھئے

سی اے اے کا لاہور ایئرپورٹ رن وے بندش کے واقعے پر تحقیقات کرنے کا اعلان

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ رن وے بندش کے واقعے پر تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی سی اے اے نے لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل ہونے اور ڈی ایچ ایل کارگو طیارے سے حادثے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

حکومت کی عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری

پٹرولیم مصنوعات ایک مرتبہ پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی سفارش کر دی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لیٹر …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 86 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 …

مزید پڑھئے

ایف ایس سی میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

تاندلیانوالہ میں ایف ایس سی میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسنین نامی لڑکے  نے موٹر وے کے اوپر آکر تیز رفتار کار کے سامنے آکر خودکشی کرلی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ حسنین کے 820 نمبرآئے تھے جبکہ باقی دوستوں کے 900 نمبر آئے تھے، اسی بات سے دلبرداشتہ ہوکر …

مزید پڑھئے