روزانہ ارکائیوز

اگر کوئی سیاسی جلسہ کرنا چاہتا ہے تو اس پہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، حسان خاور

حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اگر کوئی سیاسی جلسہ کرنا چاہتا ہے تو اس پہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے کچھ روز سے تحریک انصاف حکومت و وزیراعلیٰ کے خلاف کمپین چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

کورونا اور ڈینگی کی علامات میں کیا فرق ہے؟

یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال سے اب تک کورونا کا ڈر لوگوں کے دلوں میں بیٹھا ہوا ہے لیکن اب ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کورونا اور ڈینگی کے دوران سامنے آنے والی علامات میں زیادہ فرق نہیں کیونکہ ان دونوں بیماریوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے پر یقین رکھتا ہے ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ہنگری کے وزیر زراعت نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ہنگری کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی روایتی انداز کی مد نظر رکھتے ہوئے نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

دلہن کے لباس میں علیزے شاہ نے کیا مداحوں سے خوبصورت سوال

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک خوبصورت سوال کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے دلہن کا لباس پہنے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ علیزے شاہ نے  اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی …

مزید پڑھئے

فوج اور حکومت ایک پیج پر تھے اور ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت ایک پیج پر تھے اور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا کےدوران ہر چیزمہنگی ہوئی ، ہرچیزمہنگی ہونےسے بجلی پردباؤ آیاہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف اپوزیشن کا واویلاہے،پتا انکو بھی سب ہے ، …

مزید پڑھئے

کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے تصدیق ضروری ہے ، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے تصدیق ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی چینل نے تاثر دیا کہ پاکستان میں خواتین غیر محفوظ ہیں، جعلی خبراہم مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ پنڈورا لیکس سے …

مزید پڑھئے

فریال محمود کا نیا برائیڈل شوٹ ہوا مشہور

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی نامور بولڈ اداکارہ و ماڈل فریال محمود کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ ان تصاویر کو اداکارہ و ماڈل فریال محمود نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Faryal Mehmood R. (@faryalmehmoodofficial) اس پوسٹ مں فریال محمود کو …

مزید پڑھئے

کراچی پورٹ پر گرین لائن کی بسیں آؤٹر اینکریج پر پھنس گئی

کراچی پورٹ پر گرین لائن کی بسیں آؤٹر اینکریج پر پھنس گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہاز گزشتہ روز کراچی پہنچا تھا، کراچی پورٹ پر برتھ پر جگہ خالی نہ ہونے کے سبب جہاز مزید 24 گھنٹے کھلے سمندر میں انتظار کرے گا۔ ذرائع کے مطابق برتھ پر گندم، چینی، فرٹیلائزر، تیل، سیمنٹ، کرینکر اور دیگر جہاز کھڑے ہوئے ہیں، …

مزید پڑھئے