روزانہ ارکائیوز

ملکی ترقی کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارے تحقیق و ترقی پر توجہ دیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارے تحقیق و ترقی پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سر سید کیس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پر بریفنگ دی گئی، کیس کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفاعت احمد بزاز نے صدر مملکت کو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے …

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کےگھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد آج محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائش گاہ پر تعزیت کےلئے گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی صاحبزادی اور اہل خانہ  سے تعزیت کی اور ان کےلئے دعا مغفرت و فاتحہ خوانی بھی کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے انسانی زندگی مشکل ہو جائے گی ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے انسانی زندگی مشکل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنا کیا ہوا وعدہ یاد دلایا ، عمران خان نے کہا تھا کہ خود کشی کر لوں گا مگر آئی …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے اہم خبر آگئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک کلاسز سو فیصد حاضری …

مزید پڑھئے

پاکستان چوک پر عمارت کا کچھ حصہ گر گیا

شہرقائد کے علاقے پاکستان چوک پر عمارت کا کچھ حصہ گر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملبہ گرنے سے عمارت کے نیچے کھڑی گاڑی تباہ ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ زوردار دھماکے سے علاقے میں خوف و حراس بھی  پھیل چکا ہے۔ The post پاکستان چوک پر عمارت کا کچھ حصہ گر گیا appeared first on .

مزید پڑھئے

گردشی قرضے 2030 تک 25 سے 30 ہزار تک چلے جائیں گے ، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گردشی قرضے 2030 تک 25 سے 30 ہزار تک چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گردشی قرضے بجلی گھروں کی کپیسٹی پیمنٹس کی وجہ سے ہیں ، چھ ہزار سے دس ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوتا جائے گا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

مایا علی کا نیا انداز دیکھ کر مداح حیران

پاکستانی اداکارہ مایا علی کے حال ہی میں ہونے والے شوٹ کا منفرد انداز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے منرد انداز میں کرائے جانے والے شوٹ کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیںَ۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کو کیا نظر آیا؟ اس سے اپنی شخصیت کے بارے میں جانیں

یہ ایک تصویر ہے جس کے حوالے سے آپ نے بتاینا ہے کہ  اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کو کیا نظر آیا ہے؟ دراصل کہا یہ جاتا ہے کہ جس انسان کا رجحان جس طرف زیادہ ہوتا ہے وہ اسی شے پر سب سے زیادہ متوجہ ہوتا ہے ۔ اسی لئے یہ تصویر آپ کی شخصیت کو پرکھنے …

مزید پڑھئے

آج پورے ملک میں سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہورہی ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج پورے ملک میں سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہرمحمود اشرفی کا گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کا شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جلد شوکت ترین کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری دینگے ، شوکت ترین بطور مشیر خزانہ ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی نشست پر الیکشنز ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق نہ ہونے کی وجہ سے …

مزید پڑھئے