روزانہ ارکائیوز

پاکستان ہر عالمی فورم پر چین کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر چین کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے فیصل آباد اور چین کی سسٹر سٹی چنگ داؤ کے درمیان تعاون کے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے سفیر، سسٹر سٹی کے …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے میں دس کشمیریوں کو شہید کیا گیا ، عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے میں دس کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے ، کابل کیلئے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی  کی چیئرمین بی سی سی آئی سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے ملاقات  ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی سارو گنگولی سے ملاقات اے سی سی کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ سارو گنگولی کی جانب سے پی سی بی کے چیئرمین کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی …

مزید پڑھئے

حکومت پنجاب نے تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت پر بھی کام کیا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت پر بھی کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں وقارالنساء کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے لیے تعلیم بہت اہم ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے …

مزید پڑھئے

منی بجٹ کی باتیں شہباز شریف کو زیب نہیں دیتی،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ منی بجٹ کی باتیں شہباز شریف کو زیب نہیں دیتی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے شہباز شریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  ان کے دور میں کئے …

مزید پڑھئے

لاہور میں کینگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

لاہور میں کینگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کینگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا جس میں کامیڈین خالد عباس ڈار، جواد وسیم اور دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں عمر شریف کے لیے ایثال …

مزید پڑھئے

ملک میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام منائی جائے گی، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رواں سال ملک میں 12 ربیع الاول بھرپور مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان نے ملاقات کی، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی ملاقات میں شریک تھے۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم عمران …

مزید پڑھئے

25 تاریخ کو وزیر اعظم نالہ لئی کی گراؤنڈ بریکنگ کی تقریب میں آئیں گے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 تاریخ کو وزیر اعظم نالہ لئی کی گراؤنڈ بریکنگ کی تقریب میں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں وقارالنساء کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میری زندگی کا اہم دن ہے میں نے تین خواب دیکھے تھے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ناجائز منافع کمانے والے غریب عوام کے دشمن ہیں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناجائز منافع کمانے والے غریب عوام کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چینی کی قیمت فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے وزیر زراعت پنجاب کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگو کی گئی، ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان اور کسان کارڈ کے مثبت اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے