روزانہ ارکائیوز

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس بندش کو مسترد کردیا

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس بندش کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کوآرڈینیٹر سمیر نجمل نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارا کاروبار پہلے ہی تباہ ہے اور یہ 10 روزہ بندش سمجھ سے بالا ہے، 600 میں 550 سے زائد سی این جی اسٹیشنز …

مزید پڑھئے

برطانیہ کے حکومتی جماعت کے ممبر پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس پر چرچ میں چاقو سے حملہ

برطانیہ کے حکومتی جماعت کے ممبر پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس پر چرچ میں چاقو سے حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 69 سالہ ایم پی سر ڈیوڈ امیس چرچ کے اندر اپنے حلقے کی عوام کے مسائل سن رہے تھے کہ ایک شخص نے قریب آ کر چھریوں کے پے در پے وار کیے جس سے وہ شدید زخمی ہو …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے  چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے،قومی ٹیم کا پہلا پڑاو دبئی میں ہوگا جہاں ایک روزہ آئسولیشن کے دوران کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے پر …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گزشتہ روز اسلام آباد اہم اجلاس میں شمولیت کے لیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج وزیر اعلیٰ روالپنڈی وقارالنساء گرلز ڈگری کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوئے تھے۔ دوسری جانب وزیر …

مزید پڑھئے

حکومت درخت لگانے پر توجہ دے رہی ہے، سید فخر امام

وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک سید فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت درخت لگانے پر توجہ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک سید فخر امام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دیکھا جائے تو مختلف معیشتیں ہیں، موسمیاتی تبدیلی ہر طرح کی معیشت پر اثر انداز ہو رہی ہے، پاکستان …

مزید پڑھئے

چیف آف ائیر اسٹاف اسکواش ٹورنامنٹ کے دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیو ں کے نام

چیف آف ائیر اسٹاف اسکواش چیمپئین شپ ٹورنامنٹ میں مینز ٹائنل مصر کے  مصطفی السیرتی نے  جیت لیا جبکہ ویمن ایونٹ کی ٹرافی سلمی الطیب نے جیت لی۔ تفصیلات کےمطابق ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ کے فائنل میچ میں ورلڈ نمبر 67 مصر کے مصطفی السیرتی نے فرانس کے اوگسٹ کو شکست دی،47منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں مصری حریف …

مزید پڑھئے

سردی کے ساتھ کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سردی کے ساتھ کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سروے کے مطابق 86 فیصد عوام یہ سمجھتی ہے کہ کورونا پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ …

مزید پڑھئے

محنت کش طبقے کو عمران صاحب نے بے روزگار کر دیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محنت کش طبقے کو عمران صاحب نے بے روزگار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غریبوں اور محنت کشوں کی دعا قبول ہو گی تو عمران صاحب …

مزید پڑھئے

سوئی گیس نے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا

سوئی گیس نے 10 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی مقدار میں کمی ہونے سے   گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ پریشر کی کمی …

مزید پڑھئے

اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ وزير اعظم عمران خان …

مزید پڑھئے