روزانہ ارکائیوز

پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی اسکواش کھلاڑی اسلام آباد کی خوبصورتی کے دیوانے

پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی اسکواش کھلاڑی اسلام آباد کی  خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  اسکواش کپ کے چاروں فائنلسٹ کھلاڑیوں نے پاکستان کو کھیلوں کیلئے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے اسکواش فیڈ ریشن کی بہترین میزبانی کی تعریف کی ہے۔ جمعہ کو ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر بول نیوز سے خصوصی گفتگو …

مزید پڑھئے

وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا باغ جناح جلسہ گاہ کا دورہ

وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے باغ جناح جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی سندھ نے 17 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے باغ جناح میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لینے باغ جناح جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ …

مزید پڑھئے

پشاور میں رہزنی کی بڑھتی وارداتوں سے شہری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے

پشاور میں رہزنی کی بڑھتی وارداتوں سے شہری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے بھائی لیاقت یوسفزئی بھی رہزنوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت یوسفزئی گلبہار نمبر 1 میں واقع اپنے سسر کے گھر جا رہے تھے کہ گلبہار بنیادی مرکز صحت کے قریب موٹر …

مزید پڑھئے

جس ملک کی خاطر اسلامیانِ برصغیر نے قربانیاں دیں وہاں ظالمانہ نظام نافذ ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس ملک کی خاطر اسلامیان بر صغیر نے قربانیاں دیں وہاں ظالمانہ نظام نافذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک پر 35سال جرنیلوں اور بقیہ عرصہ جرنیلوں کے پروردہ لوگوں نے حکومت کی،ا سٹیٹس کو کو بحال رکھنے کے لیے حکمران اشرافیہ …

مزید پڑھئے

امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد اور پائیدار تعلقات چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد اور پائیدار تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین سے امریکن اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ڈونلڈ لو کی واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیر خزانہ نے امریکہ …

مزید پڑھئے

سعودیہ عرب اتوار سے کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کرے گا

سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اتوار 17 اکتوبر سے کوویڈ 19 کی پابندیوں میں مزید نرمی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی سے اجتماعات کی مکمل اجازت ہوگی اور ایسے لوگوں پر کچھ مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی بھی نہیں ہوگی جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں حاصل کی …

مزید پڑھئے

سیاست سے بالا انسانیت کی خدمت پر مامور ادراہ ریسکیو 1122 پر پوری قوم کو فخر ہے، چودھری پرویز الٰہی

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیاست سے بالا انسانیت کی خدمت پر مامور ادراہ ریسکیو 1122 پر پوری قوم کو فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 سروس کی 17 ویں سالگرہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو سروس اور ریسکیورز سے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ لانچ کردی گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ لانچ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کٹ کا رنگ گہرا اور ہلکا سبز رکھا گیا  ہے۔ شرٹ پر دائیں جانب پاکستان کا لوگو جبکہ بائیں جانب آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا لوگو آویزاں  ہے،شرٹ کے وسط میں پاکستان لکھا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تزئین و آرائش کے نام پر اسپورٹس فیڈریشنز کو دوسرا نوٹس بھیج دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تزئین و آرائش کے نام پر اسپورٹس فیڈریشنز کو دوسرا نوٹس بھجواتے ہوئے اپنے دفاتر ایک ہفتے میں خالی کرنے کی تنبیہ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائر یکٹر جنرل کرنل (ر)آصف زمان کی ہدایت کے بعد پاکستان روئنگ فیڈریشن، اتھلیٹکس فیڈریشن، والی بال ، ٹینس فیڈریشن، پاکستان ہاکی فیڈریشن، بیڈمنٹن …

مزید پڑھئے

ریمبو اور عائشہ کی انتہائی اہم ریکارڈنگ سامنے آگئی، مینار پاکستان واقعہ سے متعلق نیا انکشاف ہوگیا

گریٹر اقبال دست اندرازی کیس میں بول  نیوز کو ریمبو اور عائشہ کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی ہے۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے ہوئے کہا کہ 4 بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔ اس موقع پر عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست …

مزید پڑھئے