روزانہ ارکائیوز

گوادر آف روڈ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ کا اختتام

بحیرہ عرب کے ساتھ بلوچستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں چوتھی گوادر آف روڈ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا اختتام ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوالیفائنگ راؤنڈ میں25مقامی اور ب12 ایرانی ریسر سمیت 100کے قریب ریسرز نے حصہ لیا۔  چوتھے گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے موقع پر ملک بھر سے ریس کے شائقین بھی ساحلی شہر گوادر پہنچ گئے …

مزید پڑھئے

حکومت کا 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 19 اکتوبر عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رواں سال ملک میں 12 ربیع الاول بھرپور …

مزید پڑھئے

وزارت بحری امور نے گزشتہ روز 4 لاکھ ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا،وزیر بحری امور

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے گزشتہ روز 4 لاکھ ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور  علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 15 روز میں ایک لاکھ افراد کو ویکسین لگائی گئی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حکومت ملکی ترقی اور اصلاحات کے لیے پرعزم ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حکومت ملکی ترقی اور اصلاحات کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی اور آئی بی اے کراچی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیمینار میں آئے لوگوں …

مزید پڑھئے

حکومت کے ظالمانہ روئیے نے لوگوں کو معاشی طور پر بدحال کردیا ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت کے ظالمانہ روئیے نے لوگوں کو معاشی طور پر بدحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے آئے دن پٹرول …

مزید پڑھئے

قسمت کے ہارے ن لیگی آج بھی امریکیوں سے اقتدار کی بھیگ مانگ رہے ہیں،حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ قسمت کے ہارے ن لیگ آج بھی امریکیوں سے اقتدار کی بھیگ مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات پر پٹواریوں میں غلط فہمی کی لہر دوڑ رہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

بازار ہفتے کے ساتوں دن کھلے رہیں گے ، این سی او سی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ بازار ہفتے کے ساتوں دن کھلے رہیں گے۔   تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ کم بیماری کے پھیلاؤ اور جاری ویکسینیشن مہم کےتناظر میں فورم نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا ہے۔ این سی او سی کا کہنا …

مزید پڑھئے

میراخیل پولیس کی کارروائی مغوی بازیاب

بنوں میں میراخیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈی ایس پی رضوان خان نے ایس ایچ او تھانہ میراخیل عمران اللہ خان اور تفتیشی افسر عبدالمجید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخبر کی اطلاع پر ڈی ایس پی کی میراخیل پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے …

مزید پڑھئے

صفائی صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہے، سینیٹر سیمی ایزدی

سینیٹ کی موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کی چیئر پرسن سیمی ایزدی نے کہا ہے کہ صفائی صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کی چیئر پرسن سیمی ایزدی نے گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھوں کو صاف ستھرا رکھنا ہمیں بیماریوں سے بچاتا ہے۔ سیمی …

مزید پڑھئے

تھانہ سبزی منڈی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش مل گئی

اسلام آباد میں سبزی منڈی سے لاپتہ ہونےوالے نوجوان کی لاش مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق   لاش کی شناخت بلال خان ولد گل زرین کے نام سے ہوئی ہے  جو فروٹ منڈی میں واقعہ ہوٹل میں کام کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  مقتول کی لاش سبزی منڈی کے قریب سپین بابا کے مقام سے ملی ،مقتول 18 …

مزید پڑھئے