روزانہ ارکائیوز

پیٹرولیم مصنوعات میں آئے روز اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں آئے روز اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ، تبدیلی سرکار ملک میں مہنگائی کی اصل ذمہ دار ہے۔    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

افغانستان: مسجد میں خودکش حملہ،20 افراد شہید

افغانستان کے شہر قندھار میں نماز جمعہ کے دوران  مسجد میں دھماکا ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ  مسجد میں دھماکے سے شدید خوف وہراس پھیل چکا ہے۔ The post افغانستان: مسجد میں خودکش حملہ،20 افراد شہید appeared first on .

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل فیصل آباد میں جلسہ ہوگا

پی ڈی ایم کے زیراہتمام کل فیصل آباد میں جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم فیصل آباد جلسے کی میزبانی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر، شاہ …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ سائبر کرائم ونگ کی سیالکوٹ میں کارروائی

گوجرانوالہ سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں کارروائی کے دوران لڑکی کو نازیبا تصویروں سے بلیک میل کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا، ملزم محمد آصف لڑکی کو نازیبا تصویروںکے قبضےسےغیراخلاقی مواد برآمد ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد اقبال نے کہا کہ متاثرہ لڑکی کے …

مزید پڑھئے

صباء قمر اب پولیس کے روپ میں نظر آئینگی

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کو ان کے مداح اب ایک پولیس  کے روپ میں دیکھیں گے۔ اداکارہ صباء قمر ویسے تو اب تک بہت سے کردار ادا کرچکی ہیں جس میں  ان کے مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں لیکن اب اداکارہ کو ایک نئے اور سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکے گا۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی اپنا کام پوری ایمانداری کے ساتھ کر رہی ہے ، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا کام پوری ایمانداری کے ساتھ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مرے کو مارنے  کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے …

مزید پڑھئے

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

محکمہ ایکسائز نے 1300 سے 2500 سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے مشیرخلیق الرحمان کا کہنا ہےکہ اگلے مہینے سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبرپلیٹس کا اجراء کیا جائےگا، نئی نمبر پلیٹ ڈیزائن کی منظوری بھی اگلے ہفتے دی جائے گی۔ محکمہ ایکسائزکی جانب سے …

مزید پڑھئے

برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ردو بدل کیا گیا ہے، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز  کا کہنا ہے کہ مینوفیکچررز کی طرف سے برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ردو بدل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) پر سال 2020سے پانچ بنیادی اشیائے خوردونوش پر سبسڈی جاری ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ سٹورز پر 1500سے …

مزید پڑھئے

قرآن مجید کو لازمی مضمون قرار دینے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

 قرآن مجید کو لازمی مضمون قرار دینے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بڑا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق قرآن لازمی تعلیم فراہمی آئینی ذمے داری اور مفاد عامہ کا سنجیدہ معاملہ ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کی نسل کا مستقبل بھی قرآن لازمی مضمون سے منسلک ہے،  بتایا …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹس

کراچی: نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 15 دن میں خالی کرنے کا نوٹس جا ری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نےاخبارات میں اشتہارشائع کرادیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاری کیے گئے نوٹس میں درج ہے کہ نسلہ ٹاور خالی نہ کیا گیا تو رہائشیوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھئے