بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 19 ڈی چوک کے قریب مسافر بس الٹ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بس الٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email