لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

 لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طیارے کو رن وے سے ہٹاکر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈی ایچ ایل طیارے کے رن وے پر کھڑے رہنے سے 7 گھنٹے تک لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل رہا تھا۔

The post لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email