عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں تین برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت تقریبا 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، یہ قیمت گزشتہ تین سالوں کی بلند ترین سطح ہے۔

برنٹ آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 83.56 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

The post عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email