روزانہ ارکائیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید691نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید691نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں14416نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں11 اموات رپورٹ ہوئیں ، …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی وفات سے دنیائے فن کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے، وسیم بادامی

صحافی و اینکر وسیم بادامی نے کہا ہے کہ عمر شریف کی وفات سے دنیائے فن کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر وسیم بادامی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہم جب پریشان ہوتے تھے تو عمر شریف کے تمام شوز دیکھتے تھے، عمر شریف کی وفات سے دنیائے فن کا …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ ختم ہو گئے ہیں، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمر شریف اب ہم میں نہیں …

مزید پڑھئے

مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق انکی تدفین کی جائے گی، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق انکی تدفین کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق انکی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں …

مزید پڑھئے

والد کی خواہش تھی کہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفن ہوں ، جواد عمر

مرحوم عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ والد عمر شریف کی خواہش تھی کہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے ، تمام تر کوششیں …

مزید پڑھئے

کامیڈین عمر شریف کے انتقال نے قومی کرکٹرز کو بھی افسردہ کر دیا

کامیڈین عمر شریف کے انتقال نے قومی کرکٹرز کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ و سابق کرکٹرز اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے اپنے افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سے دل شکستہ ہوں، وہ بلاشبہ کامیڈی کے بیتاج بادشاہ تھے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین …

مزید پڑھئے

عمر شریف اصل معنوں میں کامیڈی کنگ تھے، سابق وزیر اعظم

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عمر شریف اصل معنوں میں کامیڈی کنگ تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف مزاح اور فن کی دنیا کا بڑا اثاثہ تھے، عمر شریف اصل معنوں میں کامیڈی …

مزید پڑھئے

معروف ٹک ٹاک اسٹار 19 برس کی عمر میں کار حادثے میں چل بسا

معروف ٹک ٹاکر گیبریل سالازار 19 سال کی عمر میں کار حادثے کا شکار ہو کر انتقال کرگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 26 ستمبر کو رات گئے ٹک ٹاکر  دو سواریوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں کہیں جارہا تھا کہ اس کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ گیبریل سالازار کے ٹک …

مزید پڑھئے

ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 1روپے 40 پیسے مہنگا ہوگیا

ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 1روپے 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں انٹربینک میں ڈالر169.08 روپے سےبڑھ کر 170.48 روپے پر بند ہوا ، انٹربینک کے بعد ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور دیگر کرنسیز مہنگی ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی میت ایئر ایمبولینس لے کر جائے گی یا نہیں فیصلہ ابھی باقی

عمر شریف کی میت ایئر ایمبولینس لے کر جائے گی یا نہیں فیصلہ ابھی باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی میت آج مردہ خانے منتقل کی گئی تو تمام کام پیر سے ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال کی جانب سے عمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اوردیگر پیپرز بنیں گے۔ اگر کاغذات بن جاتے ہیں تو قونصل …

مزید پڑھئے