روزانہ ارکائیوز

کیسے کہہ دوں کہ عمر شریف تھا عمر شریف ہے اور ہمیشہ رہے  گا،ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے لیجینڈری کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیسے کہ دوں کہ عمر شریف تھا،عمر شریف ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ  عمر شریف دِلوں میں …

مزید پڑھئے

ریلوے ٹریک سے گزرنے والی چیزوں کی سیفٹی کو مد نظر رکھا جائے، چیئرمین ریلویز

چیئرمین ریلویز حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک سے گزرنے والی چیزوں کو پراسیس کرتے وقت سیفٹی کو ضرور مد نظر رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ریلویز حبیب الرحمن گیلانی نے ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں ریلوے ٹریک کہ ارد گرد ڈیپازٹ ورک اور این او سی سے متعلق بریفنگ لیتے ہوئے کہا کہ ریلوے …

مزید پڑھئے

عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے، سردار تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ میرپور میں ہمارے امیدوار یاسر بہت …

مزید پڑھئے

دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ کی قیادت بائیں ہاتھ کےٹاپ آرڈر  بیٹسمین سعود شکیل  کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ کپتان سعود …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا عندیہ دے دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ٹیکس گزار اپنے گوشوارے 15 اکتوبر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل جس پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان متنازعہ ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس جوڑی کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کو اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں ، سردار تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرپور میں ہمارے امیدوار یاسر بہت مضبوط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنان نے اپنی جان دے …

مزید پڑھئے

عمر شریف دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور باکمال فنکار تھے، نعمان کبیر

لاہور چیمبر کے صدر نعمان کبیر نے کہا ہے کہ عمر شریف دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور باکمال فنکار تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر نے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور باکمال فنکار …

مزید پڑھئے

عمر شریف مرحوم نے اپنے منفرد فنِ مزاح سے پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کیا، جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عمر شریف مرحوم نے اپنے منفرد فنِ مزاح سے پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کمیڈیئن عمر شریف کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ عمر شریف کے انتقال …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے حوالے سے شفقت محمود کا اہم اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت جدید ٹیکنالوجی سے خصوصی بچوں کی تعلیم کے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اور سا ئٹ سیورز کی جانب سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کو کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کرنا …

مزید پڑھئے