روزانہ ارکائیوز

عمر شریف نے کامیڈی کی دنیا میں اپنا علیحدہ مقام بنایا ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمر شریف نے کامیڈی کی دنیا میں اپنا علیحدہ مقام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف منفرد مزاح کے مالک تھے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

حکومت نے پاکستان کو قرضوں میں ڈوبا دیا ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کو قرضوں میں ڈوبا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہیباز شریف نے خانیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خانیوال کی عوام کے استقبال نے الیکشن سے پہلے ہی جیت کی نوید سنا دی، تبدیلی سرکار نے عوام کا جینا مشکل کر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی تھیٹر و فن کے لیے نا قابل فراموش خدمات ہیں ، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمر شریف کی تھیٹر و فن کے لیے نا قابل فراموش خدمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے معروف ادکار عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف نے اپنی ادکاری …

مزید پڑھئے

شہباز شریف خود کو عالمی صادق و امین ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف خود کو عالمی صادق و امین ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت میں جھگڑا ، کارکنان میں تقسیم ڈال رہی ہے ، ش تھیلے …

مزید پڑھئے

عمر شریف ایک لیجنڈ کامیڈین تھے ،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے کہا ہے کہ عمر شریف ایک لیجنڈ کامیڈین تھے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال کر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ عمر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی فن کے شعبے میں خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عمر شریف کی فن کے شعبے میں خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے معروف اداکار و فنکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان عمر شریف کی وفات قومی سانحہ ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و  ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان عمر شریف کی وفات قومی سانحہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و  ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے  عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے اہل خانہ اور احباب سے گہری تعزیت کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے اہل خانہ اور احباب سے گہری تعزیت کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر محمد فیصل نے لکھا ہے کہ نہایت تاسف سے بتایا جاتا ہے کہ عمر شریف جرمنی میں انتقال کر چکے ہیں۔ With deep …

مزید پڑھئے

عمر شریف ایک عظیم فنکار اور صحیح معنوں میں لیجنڈ تھے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمر شریف ایک عظیم فنکار اور صحیح معنوں میں  لیجنڈ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے معروف فنکارعمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال سے ملک  ایک بہترین فنکار سے محروم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عمر شریف اپنے فن کے ذریعے ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ عمر شریف اپنے فن کے ذریعے ہمیشہ  لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے معروف کامیڈین  عمر شریف کے انتقال پر دلی دکھ اورافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف ایسے عظیم فنکار تھے …

مزید پڑھئے