روزانہ ارکائیوز

مادھوری دکشت نے اپنی زندگی کی یادگار تصویر شیئر کردی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنی زندگی کی ایک یادگار تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکارہ مادھوری دکشت نےنے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انی اس یادگار تصویر کو شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene) اس تصویر میں اداکارہ مادھوری کو ان کے …

مزید پڑھئے

شوبز شخصیات کا عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان کے لیجنڈری فنکار عمر شریف کی موت شوبز انڈسٹری  کے لئے ایک بڑا خسارہ ہے۔ لیجنڈری اداکار و کامیڈین کے انتقال کے حوالے سے کئی اہم سیاسی، سماجی و شوبز شخصیات نے بھی ٹوئٹس کیں اور ان کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے مشہور اداکار فیصل قریشی نے اپنے پیغام میں افسوس …

مزید پڑھئے

عمر شریف کا نام اپنے فن سے ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمر شریف کا نام اپنے فن سے ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساری دنیا کو خوش رکھنے والا آج دنیا کواداس کر کے چلاگیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے …

مزید پڑھئے

عمر شریف فن کی دنیا میں اپنی مثال آپ تھے، عبدالعلیم خان

سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ عمر شریف فن کی دنیا میں اپنی مثال آپ تھے، تادیر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف باکمال اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور …

مزید پڑھئے

منال خان نے اپنے ’ہیپی ہنی مون‘ کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر کے ہمرا ہ لی جانے والی ’ہیپی ہنی مون‘ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپن ےسوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)   View this post on …

مزید پڑھئے

عمران خان نےہمیشہ کہاافغان مسئلےکاحل بات چیت ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نےہمیشہ کہاافغان مسئلےکاحل بات چیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کےمعاملےپرعمران خان کی بات پوری دنیاسنتی ہے ، افغان جنگ کی وجہ سےپاکستان نےجانوں کی قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں پاکستان کامثبت کردار …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے، دلیر مہندی

بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے، عمر شریف کے مداح انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے انتقال کی خبر نے لاکھوں مداحوں کو سوگوار کردیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر نے لاکھوں مداحوں کو سوگوار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کا کہ عمر شریف اپنی طرز کے بہترین فنکار تھے، ان کی کمی تادیر محسوس کی جائے گی۔ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے، مرتضی وہاب

مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمر شریف کے انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ مشیر …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کو انٹر نیشنل فیمز کی طرح سکیورٹی دی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کو انٹر نیشنل فیمز کی طرح سکیورٹی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹی 20میچز کے لیے سیکیورٹی پولیس نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جبکہ کھلاڑیوں کو مقامی ہوٹل میں فول پروف سکیورٹی بھی …

مزید پڑھئے