روزانہ ارکائیوز

عمر شریف ایک عظیم اداکار تھے ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمر شریف ایک عظیم اداکار تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کی شعبہ فن میں خدمات پوری دنیا میں یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …

مزید پڑھئے

عمر شریف نے اپنے منفرد انداز مزاح سے دنیا بھر میں نام کمایا، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ عمر شریف نے اپنے منفرد انداز مزاح سے دنیا بھر میں نام کمایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے   معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مخصوص مزاح کے ذریعے انہوں نے معاشرتی اصلاح کا کام لیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کی بولڈ انداز نئی تصاویر

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی دلکش اور بولد انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) واضح …

مزید پڑھئے

عمران خان کی کامیابیوں نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کامیابیوں نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اور ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی جس میں عمومی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ترقیاتی امور …

مزید پڑھئے

عمرشریف کی شعبہ فن کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، چوہدری محمد سرور

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمرشریف کی شعبہ فن کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے نامور کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ فن میں عمر شریف کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی خودساختہ اضافہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث شہر میں مہنگائی کو طوفان ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں …

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ کے اجلاس کی جانب سے 2012 میں منظور کردی شرائط سے متصادم ہے، رضا ربانی

چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی جانب سے 2012 میں منظور کردی شرائط سے متصادم ہے۔ تفصیلات کے سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بجائے اس کے کہ پارلیمنٹ روز بروز فالتو ہو اور ذلت اٹھائے، پاکستان کی پارلیمنٹ کو تالا لگا کر چابی پھینک دینی چاہیے۔ سابق …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے اپنی یادگار تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے زندگی کے خوبصورت لمحات میں لی جانے والی تصاویر کا مجموعہ شیئر کردیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان اس مجموعے کو ’خوشیوں کی دیوار‘ قرار دیا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کروائی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دیوار پر بہت سارے فوٹو …

مزید پڑھئے

پاکستان دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کراچی میں بورھی جماعت خانہ آمد ہوئے اور برہانی پلس میں بورھیوں کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جماعت خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

پاکستان کے مایہ ناز کامیڈین عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمرشریف کو طبیعت خرابی کے باعث جرمنی منتقل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عمر شریف عارضہ قلب اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے، وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ یاد رہے کہ عمر شریف کو علاج …

مزید پڑھئے