روزانہ ارکائیوز

بچوں کی ذہنی صحت کو بنانے کے لئے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ضروری ہے، تحقیق

بچوں کی بہتر اور اچھی صحت کے لئے ضروری ہے کہ ان کی غذا کو بہتر بنایا جائے جس میں گھر کا کھانا، پھل، سبزیاں اور مغذات شامل ہیں۔ بچوں کی نشو نما اور صحت پر اب تک بہت سی تحقیقات ہوچکی ہیں لیکن حال میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کی ذہنی صحت کو …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کے جعلی اندراج میں پنجاب کا سرفہرست ہونا باعث تشویش ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے جعلی اندراج میں پنجاب کا سرفہرست ہونا باعث تشویش ہے۔ مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا یاسمین راشد کی پریس کانفرنس پر ردعمل دتے ہوئے کہنا تھا کہ یاسمین راشد نے خود اعتراف کیا ہے کورونا ویکسین کے جعلی اندراج ہو رہے ہیں، یاسمین …

مزید پڑھئے

سی این جی ایک مرتبہ پھر مہنگی ہوگئی

سی این جی ایک مرتبہ پھر مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ لاہور میں سی این جی مہنگی ہوگئی جبکہ صوبہ  پنجاب اور کے پی کے میں بھی سی این 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی ، اینٹی کرپشن کے خلاف کارروائی، غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے اینٹی کرپشن کے خلاف کارروائی کی جس میں غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے  کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں چھاپہ مار کارروائی کی ہے جس میں غیر قانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث سوئس ایکسچینج کمپنی کے مینجر سلطان دامانی کو گرفتار …

مزید پڑھئے

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کے مختلف علاقے نشترروڈ، تین ہٹی، لسبیلہ، گارڈن ایسٹ، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ شارع فیصل، ایئرپورٹ اور ملیر میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار200کیوسک ہے   

تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار200کیوسک اور اخراج 85 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار200کیوسک اور اخراج 85 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد25 ہزار800کیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 21 ہزار 900 کیوسک …

مزید پڑھئے

ڈینگی کے 2 ہزار سے زائد کیسز اس سال پنجاب میں رپورٹ ہو چکے ہیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہ ہے کہ ڈینگی کے 2 ہزار  سے زائد کیسز اس سال پنجاب میں رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل پنجاب بھر میں کیسز کی تعداد سو سے زیادہ نہیں تھی، ڈیڑھ ماہ …

مزید پڑھئے

پی ایم سی کا کوئی فائدہ نہیں اگر یہ بچوں کی تکلیف کو نہ سمجھے، صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ پی ایم سی کا کوئی فائدہ نہیں اگر یہ بچوں کی تکلیف کو نہ سمجھے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو وزیر اطلاعات سعید غنی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ این ڈی کیپ کے سلسلے میں طلباء کو بہت سے خدشات تھے۔ صوبائی وزیر صحت …

مزید پڑھئے

ن لیگ کا قافلہ حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف ہے، لیگی رہنما

ماڈل ٹاؤن ن لیگ کے رہنما ملک محمد احمد کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا قافلہ حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔  تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن ن لیگ کے رہنما ملک احمد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین سال سے بیڈ گورننس سے عوام کو تکلیف …

مزید پڑھئے

گاڑیوں میں وینٹ ونڈو کیوں ہوتی ہے؟

وینٹ ونڈو، گاڑیوں میں پچھلی سمت میں نیچے کرنے والے شیشون کے ساتھ موجود ایک گلاس ہے جو کہ کم و بیش ہر گاڑی میں موجود ہوتا ہے۔ اس کا ڈیزائن مختلف گاڑیوں میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ کھڑکی ہوتی کیوں ہے جبکہ وہ اپنی جگہ فکس ہوتی ہے؟ پرانے ماڈل کی گاڑیاں چلانے والے ڈرائیورز کے لیے یہ …

مزید پڑھئے