روزانہ ارکائیوز

مہنگائی کی سب سے زیادہ فکر عمران خان کو ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی سب سے زیادہ فکر عمران خان کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منظر نامہ تبدیل ہونے جارہا ہے، جو ہتھیار پھینک دے اس سے لڑنا جائز نہیں۔ شیخ رشید نے کہا …

مزید پڑھئے

منڈی بہاؤالدین: موسلادھار بارشوں کے باعث اسکول کی دیوار گر گئی

 منڈی بہاؤالدین میں موسلا دھار بارش کے باعث  اسکول کی دیوار گر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال اور اسکے گردونواح میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث نواحی گاؤں چک نمبر 19 مشرانوالہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے کمرہ کی  دیوار گر گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز بارش سے علاقہ جل …

مزید پڑھئے

ہنرمند نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے موثر لائحہ عمل بنایا گیا ہے، اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہنرمند نوجوانوں کو روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کیلئے موثر لائحہ عمل بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی جہاں ملاقات کے دوران معیاری فنی تعلیم …

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

وزارت خزانہ کی جانب سے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر ہے جبکہ پاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے 86ارب ڈالر ہیں۔ وزارت خزانہ نےمزید بتایا کہ پاکستان کے مجموعی مقامی …

مزید پڑھئے

لاہور: ڈینگی مریضوں کے علاج کیلئےنجی اسپتالوں نے ٹیسٹوں کے نرخ مقرر کردئیے

لاہورمیں ڈینگی  مریضوں کے علاج کیلئےنجی اسپتالوں اور لیبارٹریز نے ٹیسٹوں کے نرخ مقرر کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نجی لیبارٹریوں  اور اسپتالوں میں ڈینگی کے سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ این ایس 1،پی سی آر،آئی جی ایم اور آئی جی جی ٹیسٹوں پر خصوصی 35 …

مزید پڑھئے

جانیئے، دنیا کی سب سے تیز ترین مرچ کون سی ہے؟

ایشیائی ممالک میں تیکھا کھانا ہر کسی کو پسند ہے جس کے لئے ہری مرچیں یا لال مرچیں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان مرچوں میں بھی بہت سی اقسام آتی ہیں جن کی درجہ بندی ان مرچوں کے مزاج اور ذائقے کے مطابق کی گئی ہے۔ لیکن دنیا میں ایک مرچ ایسی بھی ہے جسے دنیا بھر میں سب سے …

مزید پڑھئے

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس5 گھنٹے 20 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 6 گھنٹے 5 منٹ …

مزید پڑھئے

انسانی اصولوں کی بنیاد پر افغانیوں کی مدد کی خواہش رکھتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسانی اصولوں کی بنیاد پر افغانیوں کی مدد کی خواہش رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام افغانستان کی صورتحال سے بےخبر ہے، افغان صورتحال کا کوئی بھی ذمےدار ہو لیکن پاکستان نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ کا واقعہ

اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز آئی 9/4 میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز آئی 9/4 میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ کا واقعہ پیش آیا جہاں شارٹ سرکٹ کے وقت بچیاں کلاسز میں موجود تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ اکبر روڈ نہر لوئر باری دو آب جھال میں میاں بیوی ڈوب گئے

اوکاڑہ میں اکبر روڈ نہر لوئر باری دو آب جھال میں میاں بیوی ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق میاں بیوی نہر کے کنارے سیلفی بنا رہے تھے کہ پاؤں سلپ ہونے سے بیوی نہر میں گری جبکہ بیوی کو بچانے کےلئے شوہر نے بھی چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی …

مزید پڑھئے