روزانہ ارکائیوز

نان اسٹیک برتنوں کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

پہلے کے وقتوں میں کھانا بنانے کے لئے  اسٹیل اور سلور کے برتن استعمال کئے جاتے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ برتنوں کے استعمال میں بھی جدت آرہی ہے۔ اس دور جدید میں زیادہ تر خواتین اسٹیل یا سلور کے برتنوں کے علاوہ نان اسٹیک برتنوں کے استعمال کو پسند کرتی ہیں لیکن ان برتنوں کو درست انداز …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب میں پچھلے 10 سالوں میں کی گئی ترقی کو تباہ کردیا، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پچھلے 10 سالوں میں کی گئی ترقی کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب کی مزید ترقی کا پلان دیں گے، جنوبی پنجاب …

مزید پڑھئے

ملک کو معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سلیکٹڈ ٹولے نے سیاسی رواداری ختم کردی ہے، ڈالر 172 روپے پر بھی رُکنے کا نام نہیں لے رہا، …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر داخلہ آج دورہ کراچی پر پہنچے گے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید آج دورہ کراچی پر پہنچے گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مراکز کا دورہ کریں گے اور سندھ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ …

مزید پڑھئے

کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے 2 راہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور گاڑی پر فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کابل میں …

مزید پڑھئے

سٹی کورٹ سے بارش کا پانی تاحال نہ نکالا جا سکا

شہرقائد میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث سٹی کورٹ سے بارش کا پانی تاحال نہیں  نکالا جا سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے داخلے راستے پر پانی موجود ہے جس کے باعث وکلاء اور سائلین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ شہریوں نے اپنی مدد آپ تحت پتھر اور اینٹیں رکھ کر ہی …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں پیٹرول کا سنگین بحران، فوج پیٹرول کی ترسیل شروع کردے گی

برطانیہ میں پیٹرول کے سنگین بحران کے باعث برطانوی فوج پیٹرول کی ترسیل شروع کردے گی۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی فوج کے 100 ٹینکر ڈرائیورز پیٹرول ترسیل میں شامل ہوں گے۔ اس سے قبل برطانیہ میں پیٹرول کے بحران کے پیش نظر فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا تھا لیکن نرسز، پولیس، اساتذہ اور دیگر اہم شعبوں سے تعلق …

مزید پڑھئے

مرغی کا گوشت مزید 3 روپے مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید  3 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق   مرغی کا گوشت 296 روپے سے بڑھ کر 299 روپے کلو ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ فارمی انڈے 181 روپے سے کم ہو کر 169 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ The post مرغی کا گوشت مزید 3 روپے مہنگا ہوگیا appeared first on …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری ،102 نئے کیسز رپورٹ

دیگرصوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں، جس سے مزید 102 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ صوبے میں   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 102 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 1558 ہو گئی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

مزید پڑھئے