روزانہ ارکائیوز

کھانا نا ملنے پر فوٹوگرافر نے تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی

شادی کی تقریبات میں آج کل سب سے اہم انسان فوٹوگرافر ہوتا ہے جس کی موجودگی ہر ایک کو خوش کردیتی ہے اور اس شخص کے تمام نحرے بھی برداشت کئے جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو فوٹوگرافر کے غصے اور ناراضگی کا ایک قصہ سنائیں گے جس نے دلہا دلہن کی تمام یادگار تصاویر کو ان کے سامنے …

مزید پڑھئے

ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان پنجاب کی زرعی تاریخ کا انقلابی پروگرام ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان پنجاب کی زرعی تاریخ کا انقلابی پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ زراعت اور محکمہ لائیو اسٹاک کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اور دیگر محکمانہ اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز آج 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہونگے

  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی  حمزہ شہباز آج 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز آج 2 اکتوبر سے 5 اکتوبر تک جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خانیوال میں ایم این اے محمد خان ڈایا، جہانیاں میں ایم این اے افتخار نذیر ، سابق ایم۔این ۔اے …

مزید پڑھئے

ملتان: پولیس کنسٹیبل پر فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ملتان میں پولیس کنسٹیبل پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کنسٹیبل پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم  کا نام اویس عرف صدا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم نے 1 اکتوبر کو حسین آگاہی میں پولیس کنسٹیبل محمد شکیل احمد جو تھانہ دولت گیٹ میں تعینات ہے پر تشدد …

مزید پڑھئے

سمندری طوفان شاہین، محکمہ موسمیات کا ساتواں الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساتواں الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرہ عرب میں سمندری طوفان شاہین شدت اختیار کر کے شدید ترین سمندری طوفان بن چکا ہے، یہ طوفان اس وقت کراچی سے 470 ، اڑماڑہ سے 250 اور گوادر سے 125 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 664 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ  ملکی بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم

سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین اور روس نے شمالی کوریا کے تجربات پر تجزیے کے لیے وقت مانگ لیا ہے جبکہ فرانس شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بیان جاری کرنے کے حق میں تھا۔ واضح رہے کہ اجلاس صرف ایک گھنٹہ …

مزید پڑھئے