روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب میں وزارت ثقافت کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بک فئیر کا افتتاح

سعودی عرب میں وزارت ثقافت کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بک فئیر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  سعودی کے دارالحکومت ریاض میں سجنے والے انٹرنیشنل بک فئیر کا افتتاح سعودی وزیر ثقافت شیزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے کیا ہے ۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ نمائش کو نئی جہت نیا باب کا نام دیا …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے چیئرمین کی فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین نے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے جمعے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات کی تھی جس میں انھوں نے شرکاء کو گراس روٹ کرکٹ سے …

مزید پڑھئے

وہ پودے جن کو گھر میں رکھنے سے بارش کے موسم میں فائدہ ہوتا ہے

گھروں میں پودے رکھنے کا رواج پرانا ہے کیونکہ یہ انسان کو صاف اور پرسکون ماحول مہیا کرتے ہیں لیکن کیا آپ ان پودوں کے حوالے سے جانتے ہیں جن کو گھر میں رکھنے سے بارش کے موسم میں فائدہ ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس حوالے سے بتائیں گے  تاکہ آپ …

مزید پڑھئے

جانیے، سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟

کراچی کی ساحلی پٹی کو آج کل شاہین نامی سمندری طوفان کا خطرہ ہے جبکہ اس سے پہلے ’گلاب‘ نام کا طوفان کراچی کی ساحلی پٹی سے ٹکرا چکا ہے۔ اس قبل آنے والوں طوفانوں کے نام بھی کچھ ایسے تھے جن میں ہد ہد، بلبل وغیرہ شامل ہے۔  یہ انسان کی فطرت ہے کہ وہ چیزوں کو نمبروں یا …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 7افراد جاں بحق

اسلام آباد میں بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی ، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ حادثہ رات گئے تیز بارش …

مزید پڑھئے

پارلیمانی عہدوں کے منصب اور احترام سے نابلد ہونا بدقسمتی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمانی عہدوں کے منصب اور احترام سے نابلد ہونا بدقسمتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر عارف علوی کے قائد حزبِ اختلاف شہبازشریف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنک ربن کی آگہی مہم چلانے سے پہلے صدر …

مزید پڑھئے

لاہور :ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹس جاری کر دئیے

لاہور کی ضلعی انتظامیہ  نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹس جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچا آلو اور نیا درجہ اول کا آلو 60 روپے فی کلوگرام میں دستیاب ہورہا ہے جبکہ درجہ دوئم کا آلو55 روپے میں شوگرفری اول درجہ کا آلو 52 اور شوگر فری درجہ دوئم کا آلو 48 روپے فی کلوگرام میں دستیاب …

مزید پڑھئے

 ضلع لاہور میں کھلی کچہری کا دوسرا روز

 پنجاب کے شہر ضلع لاہور میں کھلی کچہری کا دوسرا روز تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور نے دورہ کیا جہاں کھلی کچہری میں کمشنر لاہور نے سائلین کے مسائل سنے جبکہ درخواستوں پر احکامات بھی دئیے دیے۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ کھلی کچہری کی حکومتی ہدایات سے شہری بڑی تعداد میں استفادہ کرنے لگے ہیں۔ کمشنر لاہور کا …

مزید پڑھئے

2023 کے الیکشن میں بھی جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کا سونامی آئے گا ، عون عباس بپی

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدراور سینیٹر عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں بھی جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کا سونامی آئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون عباس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکروں کی پارٹی ہے، میرے دورے کا مقصد ورکرز کے درمیان دراڑیں …

مزید پڑھئے

مون سون میں ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ازحد ضروری ہے، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ مون سون میں ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ازحد ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں  کہا ہے کہ پنجاب بھر  میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں ہیں۔ …

مزید پڑھئے