روزانہ ارکائیوز

عمر شریف کا انتقال واقعی ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ، ذلفی بخاری

سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمر شریف کا انتقال واقعی ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑے کامیڈین عمر شریف ہمیں چھوڑ گئے۔ سابق معاون خصوصی …

مزید پڑھئے

ریسکیو ادارے کا ہیلی گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود 4 …

مزید پڑھئے

خوبصورتی کیلئے مصنوعی ناخن لگوانے والی معروف ٹک ٹاکر انگوٹھے سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں

برازیل کی معروف ٹک ٹاکر کو خوبصورتی کیلئے مصنوعی ناخن لگوانا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی ٹک ٹاک اسٹار جینیفر سوزا نے اپنے اصلی ناخنوں کے اوپر فائبر گلاس کے مصنوعی ناخن ایک گوند کے ذریعے لگوا لیے لیکن وہ اور ناخن لگانے والا ماہر نہیں جانتے تھے کہ اس کے ایک انگوٹھے کے ناخن کے پاس …

مزید پڑھئے

بدتمیزی کرنے پر کپل شرما کی سوناکشی سنہا کے ہاتھوں پٹائی؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا نے لائیو شو میں میزبان کپل شرما کو مکا مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما شو کے میزبان نے مکا مارنے کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام  اکاؤنٹ پر بھی شیئر کردی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kapil Sharma (@kapilsharma) ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ادکارہ …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹرز کا عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی لیجینڈری کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان  عمر شریف کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمر شریف کی مغفرت کی دعا بھی کی۔ دوسری …

مزید پڑھئے

روپے کی قدر مستحکم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک ہنگامی اقدامات اٹھائے، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ روپے کی قدر مستحکم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک ہنگامی اقدامات اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ڈالر کی پرواز کو روکنے کے لیے بروقت اقدامات کریں کیونکہ یہ معیشت کے کئی اہم شعبوں پر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی موت پر دلی دکھ ہوا، مشعال ملک

پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ عمر شریف کی موت پر دلی دکھ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مشعال حسین ملک نے معروف اداکار عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے اپنی ادکاری و …

مزید پڑھئے

مرحوم عمر شریف کی فنی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مرحوم عمر شریف کی فنی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف تاعمر کروڑوں انسانوں کے چہروں پر …

مزید پڑھئے

عمر شریف دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور باکمال فنکار تھے ، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمر شریف دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور باکمال فنکار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سب کو ہنسانے والا آج سب کو رُلا گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عمر شریف نے مزاح کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کی، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمر شریف نے مزاح کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے مزاح کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کی، …

مزید پڑھئے