روزانہ ارکائیوز

نیور مبرگ ساؤتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

نیور مبرگ ساؤتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی میت منگل کو کراچی منتقل کیےجانے کا امکان ہے، جرمنی سے اداکار عمر شریف کی میت پیر کو روانہ کی جائے گی۔  خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی تعطیل کے باعث ضروری کارروائی پیر کو مکمل کی جائے گی، …

مزید پڑھئے

ایم کیو ایم پاکستان کا عمر شریف کے انتقال پر ایک روزہ یوم سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان نے عمر شریف کے انتقال پر ایک روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے عمر شریف کے انتقال پر ایک روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے جس پر پر ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل کر دیں ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ پارٹی …

مزید پڑھئے

دفاعی چیمپئین خیبرپختونخوا کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ جاری

دفاعی چیمپئین خیبر پختونخوا کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو یکطرفہ میچ میں 55رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔  فاتح ٹیم کو اب تک ایونٹ میں صرف ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ، 5 میچز میں 8 …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی وجہ سے آج انڈسٹری کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی وجہ سے آج انڈسٹری کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے وزیر اعظم سے یہ ہی سیکھا ہے کہ محنت لگن سے سب کچھ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انا للّہ وانا الیہ راجعون، عمر شریف کی رحلت …

مزید پڑھئے

ریلوے پولیس کو ختم نہیں کر رہے بلکہ پہلے سے زیادہ فعال بنا رہے ہیں، نثار احمد میمن

چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان ریلوے نثار احمد میمن نے کہا ہے کہ ریلوے پولیس کو ختم نہیں کر رہے بلکہ پہلے سے زیادہ فعال بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان ریلوے نثار احمد میمن نے ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں فیس بک لائیو کھلی کچہری میں ریلوے ملازمین اور عام لوگوں کی ریلوے سے متعلق ضروریات …

مزید پڑھئے

گوجرہ،سمندری روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی آئرن اسٹور میں لوٹ مار کی کوشش

گوجرہ میں سمندری روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے اائر ن اسٹور میں لوٹ مار کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق دکانداروں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی  اور شہریوں نے ڈاکوؤں کو رسی سے باندھ کر سڑک پر خوب گھسیٹا۔ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اسٹور مالک نواز سمیت ایک ڈاکو زخمی ہو گیا ۔ شہریوں نے مسلح …

مزید پڑھئے

نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے معاشی بحران ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے معاشی بحران ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کھیوڑہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شجر کاری مہم کے حوالے سے پودا لگایا ، 75 لاکھ پودے ضلع بھر میں لگائے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے،سردار تنویر الیاس

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس  نے کہا ہے کہ عمران خان بہت پر ا ٓسائش زندگی چھوڑ کرسیاست میں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی نے حلقہ ایل اے 5 چڑھوئی میں مسلم کانفرنص کی بڑی وکٹ گرا دی ہے ،سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب  ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ نے عمر شریف کی میت کی وطن واپسی کے لیے امداد جاری کردی، ڈاکٹر محمد فیصل

جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم عمر شریف کی میت کی وطن واپسی کے لیے تمام ممکنہ امداد کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے