اداکارہ انوشے عباسی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

انوشے عباسی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں انوشے عباسی کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

The post اداکارہ انوشے عباسی کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email