ریما خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ریما خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریما مشرقی انداز میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

ریما خان کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ریما خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email