ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کو کبھی اُن کے ہونٹوں کی سرجری کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کبھی اُنہیں اُن کے دوستوں کے ساتھ بنائی ویڈیوز پر ٹرول کیا جاتا ہے۔

The post ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email