رابعہ بٹ کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی طرز کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ رابعہ بٹ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔

The post رابعہ بٹ کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email