ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ژالے سرحدی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ژالے سرحدی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ  کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email