عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی  ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس پہنی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی  تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں۔

 تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو بہت خوش دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا غرارہ پہنی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔

The post عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email