حبا بخاری کا نیا فوٹو شوٹ مقبول

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے لال اوور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حبا بخاری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کسی سوچ میں گم تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حبا بخاری کا نیا فوٹو شوٹ مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email