علیزے شاہ کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

پوسٹ کردہ تصاویر پر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

واضح رہے کہ علیزے شاہ پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post علیزے شاہ کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email