حریم شاہ اور بلال شاہ کی ویڈیو کال وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ویڈیو کال وائرل ہوگئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور بلال شاہ کو بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس میں دیکھا گیا تھا کہ  وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

The post حریم شاہ اور بلال شاہ کی ویڈیو کال وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email