ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش  کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر  محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے سیف الدین کے متبادل کھلاڑی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انجرڈ سیف الدین کی جگہ ریزرو کھلاڑی روبیل حسین کو بنگلا دیش ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email